Editor's Choice

--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Featured Post
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

"Let us build Pakistan" has moved.
30 November 2009

All archives and posts have been transferred to the new location, which is: http://criticalppp.com

We encourage you to visit our new site. Please don't leave your comments here because this site is obsolete. You may also like to update your RSS feeds or Google Friend Connect (Follow the Blog) to the new location. Thank you.


--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

Wednesday 18 November 2009

NRO, Supreme Court and Dr Shahid Masood's Naani


By Qais Anwar
تیری نانی چھالیہ کاٹ رہی ہے

بہت عرصہ ہواہم گھوڑا گلی کے سکاوٹ کیمپ میں کیمپ فا۶ر میں بیٹھے تھے ۔ ساہیوال کےایک سکول کے
لڑکوں نے قوالی کے آمیزے کے ساتھ ایک لطیفہ سنایا ۔ پرانے وقتوں میں دلی کے ایک ر۶یس گھرانے نے
گھر پر قوالی کی محفل کا اہتمام کیا ۔ حسب رواج خواتین ایک باریک پردے کے پیچھے بیٹھی ہو۶ی تھیں۔ قوالی
شروع ہو۶ی۔۔۔۔۔۔ پردے کے پیچھے یہ کیا ہو رہا ہے ۔۔۔ میزبان نے محسوس کیا کہ جب بھی قوال اس مصرعے
پر آتے ہیں تو منہ اس پردے کی طرف کر لیتے ہیں جس کے پیچھے خواتین بیٹھی ہو ۶ی ہیں ۔ بہت بھناءے
دیکھا کہ قوالی عروج کی طرف بڑھ رہی ہے اور قوالوں کی ٹولی لہک لہک کر صرف یہی گاءے جا رہی ہے
پردے کے پیچھے یہ کیا ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ رہا نہ گیا اٹھے اور جاکر پردہ اوپر اٹھا دیا اور بولے دیکھو پردے
کے پیچھے تمہاری نانی چھالیہ کاٹ رہی ہے۔

ہمارے ہاں قوالی آصف زرداری کے الیکشن کے وقت ہی شروع ہو گءی تھی۔ آصف زرداری کے جیتنے کی خبر
انصار عباسی نے اس طرح سناءی کہ الیکشن سے کچھ پہلے آنے والا زلزلہ بھی اسمبلیوں اور سینیٹ کے ارکان
کو نہ بتا سکا کہ آصف زرداری کو ووٹ نہیں دینا چاہہیے ۔ پھر باقاعدہ قوالی شروع ہوءی ۔ شاہین صھباءی صاحب
نے پس پردہ قوتوں کے ارادے بیان کرنا شروع کردیے ۔ پھر جناب شاہد مسعود بھی میدان میں آءے اور کیا ہو رہا
ہے کا الاپ شروع کیا۔ پردے کے پیچھے کیا ہے کی وہ تشریحات کیں کہ خدا پناہ۔ کرپشن؛ ذاتی الزامات؛ این آر او۔۔
سب گا چکے لیکن پردے کے پیچھے کچھ بھی نہ ہوا ۔ اب ساری امیدیں عدالت سے ہیں ۔ ہر ایک سے پوچھتے ہیں
عدالت کیا کر رہی ہے۔ پردے کے پیچھے کیا ہو رہا ہے۔ آخر میں عدالت کے خاص آدمی اعتزاز احسن سے
رہا نہ گیا اوروہ اٹھ کھڑے ہوءے کہ کچھ نہیں پو رہا تمہاری نانی چھالیہ کاٹ رہی ہے۔ ایسے لگتا ہے جیسے مقابلہ
چل نکلا ہے ڈاکٹر صاحب قوالی کرتے جا رہے ہیں پردے کے پیچھے یہ کیا ہو رہا ہے؟ اعتزاز احسن پردہ اٹھا
کر کھڑے ہیں کہے جا رہے ہیں تمہاری نانی چھالیہ کاٹ رہی ہے ۔ آ۶یے آ۶ندہ ہفتے کا انتظار کرتے ہیں کہ کیا
ہوتا ہے ۔ ویسے اب جواب دینے والے بڑھ رہے ہیں اب تو حامد میر اور حسن نثار بھی کہہ رہے ہیں
تمہاری نانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Dr Shahid Masood - Tayyab Ali Pyar (Democracy) Ka Dushman Hai Hai




1 comment:

Unknown said...

http://www.jang.net/jm/11-26-2009/images/1455.gif
زرداری نے صدر ہاوس كو جیالا ہاوس بنادیا ہے, جو افس وفاق كی علامت ہے, اس میں بیٹھ كر جیو ٹی وی اور ان كے اینكرز پرسن كے خلاف تقریر كر رہے ہیں, جس كے حق میں پورا پاكستان ہو اس كو ڈاكٹر شاہد اور شاہین صبائی سے كیا خوف ہونا چاہے, نہیں نہیں نہیں!!!!! دراصل زرداری كو پتہ چل گیا ہے اب عدلیہ اس كو نہیں چھوڑے گی اور میڈیا بھی اپنا پورا زور لگاے گا, جناب كمانڈو صاحب نے بھی جانے سے قبل اسلام باد میں ایك بڑا جلسہ كیا تھا, اور سب كو باور كرایا تھا ,كہ اس كا كلہ مضبوت ہے, مگر جاتے ہوے پتہ بھی نہیں چلا اور اج كل دنیاں كا بہت بڑا دانشور بنا ہوا ہے, لیكچر دیتا ہے , امریكا اور یورپ میں اب زرداری بھی اس طرف ہی جا رہا ہے

Post a Comment

1. You are very welcome to comment, more so if you do not agree with the opinion expressed through this post.

2. If you wish to hide your identity, post with a pseudonym but don't select the 'anonymous' option.

3. Copying the text of your comment may save you the trouble of re-writing if there is an error in posting.