Why Dr Shahid Masood and Shaheen Sehbai try to meet President Asif Zardari last week? According to Hamid Mir, Zardari refused to see both of them, and instead asked them to continue writing and speaking against him as much as possible.
It would appear that these two gentle(?)men are after some kind of deal with Zardari (sherwani, ambassadorship, money?). Or their boss Mir Shakeel-ur-Rehman (the CEO of Geo TV) is using them to have a tax bargain with the government. Geo TV is playing a dubious role.
Here is the op-ed by Hamid Mir in which he records this event:
Comments (pkpolitics)
qaisanwar said:
پیر کاکی تاڑ؛ صحافی اور جانا شاہد مسعود کا ایوان صدر
نوے کی دھا۶ی کی بات ہے لاہور کی ہیرا منڈی میں ایک باریش پیر وارد ہوا ۔ پیر کی شخصیت میں کشش اور باتوں میں سحر تھا۔ جلد ہی
ہیرا منڈی کے لوگ پیرکے گرویدہ ہو گے۶۔ اب ہر وقت پیر کے گرد نوخیز دوشیزا۶وں اور مرجھا۶ی نا۶یکاوں کا ہجوم ہوتا۔ سورج ڈھلنے
کے بعد منہ نیچا کرکے ہیرا منڈی میں آنے والوں میں پیر کو دیکھ کر حسد اور حسرت کے احساسات بھڑک اٹھتے ۔ کہاں پیسے خرچ کرکے
دنیا سے چھپ کر تھوڑے سے وقت کے لیے آنا اور کہاں پیر کہ ہیرا منڈی میں ہی رہتا ؛ وہاں کے مکینوں کے ہاں کھانا کھاتا اور ہر روز نت
ن۶ے تحا۶ف وصول کرتا ۔ یار لوگوں نے پیر کا نام پیر کاکی تاڑ رکھ دیا ۔ پیر کاکی تاڑ کی شہرت صحافی تک جا پہنچی۔ صحافی نے پہلے تو
پیر کے خلاف مضامین لکھے اور ایک دن پیر کاکی تاڑ کے پاس جا پہنچا ۔ تعارف کروایا کہ فلاں ادارے سے تعلق ہے ۔ آپ کے برے کردار کے
متعلق بہت سنا ہے اور بہت لکھا ہے۔ آج آپ سے بالمشافہ بات کرنے آ۶ے ہیں اور پھر آپ کے خلاف لکھیں گے ۔ پیر نے کہا کہ میرا تعلق
ضلع قصور کے اس گا۶وں سے ہے صحافی بولا تو۔ پیرکاکی تاڑ نےکہا کہ اس گا۶وں میں سیدوں کا ایک خاندان ہے جس کے شجرہ نسب
اور نجیب الطرفین ہونے پہ کسی کو کو۶ی شک نہیں ۔ صحافی بولا تو ۔ پیر نے کہا میں اس خانوادے کا بیٹا ہوں ۔ صحافی نے کہا تو پھر کیا۔
پیر کاکی تاڑ نے کہا بیٹا ؛ اگر ایک سید زادہ ہیرا منڈی میں آکے بیٹھ جا۶ے تو اس کے لیے اس سےزیادہ ڈوب مرنے کی بات کیا ہو سکتی ہے
اب تم میرے خلاف جو بھی لکھو گے اس سے میری اس سے زیادہ بے عزتی نہیں ہو سکتی جتنی ہیرا منڈی میں رہنے سے ہو گ۶ی۔ تو
بیٹا لکھتے رہو یہ تمہارا کام ہے میں یہاں بیٹھا ہوں یہ میرا کام ہے۔اور ہاں کہ لفافہ میں تمہیں نہیں دوں گا ۔ اور پھر کچھ دنوں کے بعد لوگوں
نے حیرت سے سنا کہ پیر کاکی تاڑ لاہور کے اخبار میں کالم لکھتا ہے ۔
زرداری نے سیاست میں آنے کے بعد نہ بدنامیاں کم سہی ہیں نہ ہی کم سزا۶یں بھگتی ہیں ۔ اب شاہد مسعود اس کے خلاف لکھے یا اس
سے ملنے جاءے زرداری کو فرق نہیں پڑتا۔ لفافہ صحافی کی ضرورت ہے وہ ملنے ضرور جا۶ے گا لیکن اب کیا کہہ کر ڈرا۶ے گا کہ میں
تمہارے خلاف لکھوں گا ۔ شاباش زرداری بلوچوں کی شان رکھ لی اس بندے کو ویسے ہی نکالنا چاہیے تھا جیسے تم نے نکالا
Bawa said:
@ propolitics
Bawa, Have you heard that SM went to President House to see Zardari and Zardari refused to meet him.
بھائی جی ڈاکٹر شاہد مسعود کا زرداری کے پاس جانا کوئی بڑی خبر نہیں ھے. بڑی خبر یہ ھے کہ زرداری نے اس سے ملنے سے انکار کر دیا. ہر محفل میں بن بلائے گھسنا تو صحافیوں کا کام ہوتا ھے. جیسے ایک پٹھان کی کسی سے دوستی ہوگی تو ایک دن پٹھان نے اسکی ہتھیلی پر انگلی پھیری تو وہ غصے سے بولا کہ ہم ایسے ویسے آدمی نہیں ہیں. پٹھان بولا تم ایسے ویسے آدمی بھلا نہ ہو لیکن ہمارا تو کام ھے کہ ہم چیک کریں. شاید ڈاکٹر شاہد مسعود ہتھیلی پر انگلی پھیرنے گئے ہوں اور زرداری کو پہلے سے ہی پتہ ہو کہ وہ کس لیے ملنا چاہتا ھے اور اس نے ملنے سے انکار کر دیا ہو
Bawa said:
@ mujtaba-ali
باوا جی آج کل ڈاکٹر صاحب کا پروگرام مجھے بھی کچھ برا سا لگنے لگا ہے .ایسا لگتا ہے جیسے شائد کوئی ذاتی عناد شامل حال ہو .. خیر واللہ العلم ……. لیکن مجھے ڈر اس بات کا ہے کہ کہیں ان کسی دیں ان کے کسی ڈ بے سے کوئی جن ہی برامد نہ ہو جائے … کیوں کہ اس قسم کی کچھ کامیاب فلمیں بھی بن رہی ہیں … کچھ اچھے سینما گھروں میں
مجتبیٰ بھائی ڈاکٹر صاحب کو جو ڈائیلاگ دیے گئے ہیں ہو انہی کو پڑھ رہے ہیں. ہر انکر پرسن کے پاس اپنا اپنا سکرپٹ ہے جسے وہ پڑھ رہا ہے. ہر ایک کی روٹی روزی کا مسلہ ہے. باقی جن کہیں سے نہیں نکلنا صرف جن کا نام لیکر ڈرایا جا رہا ہے
Bawa said:
@ qaisanwar
آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ تنقید ایک حد تک ہونی چاہئیے. ہر روز ایک ہی بات کو کرتے جانا بات کا اثر کھو دیتا ہے
qaisanwar said:
@ Mujtab Ali
زرداری ملامتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تینوں کافر کافر آکھدے توں آہو آہو آکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیاست کی ہیرا منڈی میں ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس کی کامیابیاں اور بہادری کبھی بھی تماش بینوں کو اچھی نہیں لگی ۔
qaisanwar said:
@Bawa
اصل میں اب شاہد مسعود پر تبصرہ کرنے کو بھی دل نہیں چاہتا۔ صحافتی تاریخ میں میں بھٹو کے بدترین مخالف دیکھے ہیں صرف ایک شخص تھا اثر چوہان جو شاہد
مسعود کی سطح پر اترا تھا۔ ورنہ لوگ ایک خاص سطح سے نیچے نہیں آتے۔
@ qaisanwar
قبلہ ایک بڑی ہی … عرض یہ ہے کہ دل کی گھروں سے بڑی ہی مودبانہ عرض ہے … خدا کہ لئے یہ ظُلم تو نہ کریں … زرداری کو ذولفقار علی بھٹو سے تو نہ ملایئں
qaisanwar said:
@ Mujtab Ali
جب ہم چھوٹے تھے تو بھٹو کے متعلق جو کہانیاں سنتے تھے وہ زرداری سے متعلق کہانیوں سے بھی بھیانک تھیں
irfanakbarkazi said:
Dr. Shahid we are tired of listening you!! Can you now chose some other topic other than Zardari!!
For God sake Please!!
qaisanwar said:
@ Mujtab Ali
بھا۶ی ہم تو رد عمل میں زرداری کی حمایت کرتے ہیں ۔ ہم نے آج تک یہی دیکھا ہے کہ ایسٹبلشمنٹ ہر اصول ؛ ہر قانون اور ساری
اخلاقیات کا صرف بھٹوز پر اطلاق کرتی ہے ۔ اس سے ہم صرف اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ایسٹبلشمنٹ صرف بھٹوز کی دشمن ہے ۔
ہم پھر اپنے دشمن کے دشمن کی حمایت کرتے ہیں
qaisanwar said:
@ Mujtab Ali
بھا۶ی آپ سچ کہتے ہوں گے۔ ہمارابڑھاپے کا عشق ہے جہاں دلا ۶ل کام نہیں کرتے ۔ ساری زندگی پیلپز پارٹی کی مخالفت کی
ہمارے دور میں انٹر نیٹ نہیں ہوتا تھا ہم تو پیلپز پارٹی کے خلاف تقریریں کرتے تھے اور جلوس نکالتے تھے ۔ اب جب وہ سارے
جو دعوی کرتے تھے کہ وہ ایسٹبلشمنٹ کے پیلپز پارٹی سے زیادہ مخالف ہیں تا ریخ کی دھند میں کھو گے۶ توہم ساری زندگی
کے تجربے کا حاصل سمجھ کر پیپلز پارٹی کے حامی بن بیٹھے ۔
mujtaba-ali said:
@ qaisanwar
پیپلز پارٹی کا حامی ہونا تو باری اچھی بات ہے یہ جیسے بھی ہیں جمہوری لوگ ہیں … بھٹو مرتا نہ تو … سیکھ کر دوبارہ اتا اور دوبارہ جیت جاتا اور پھر ملک کے لئے وہ کرتا جو کسی نے نہیں کیا آج تک .. بی بی نہ مرتیں تو وہ بھی ایسا ہی کرتیں کیوں کے وہ بھی بُہت کچھ سیکھ چکی تھیں … نوازشریف آج جو کچھ کر رہا ہے … وہ اسی عقل کا شاخسانہ ہے جو اس نے پچھلے ١٠ سال میں کمایی ہے … یہاں سب ایک سے ہیں سب آتےہیں اور کبھی نہ جانے کے لئے اتے ہیں اور خدا بن بیٹھ تے ہیں .. پھر جا کر عقل آتی ہے .. ہماری بعد کسمتی یہ ہے کہ جب ان کو عقل آتی ہے تو ہم ان کو مار ڈالتے ہیں … نوازشریف کی زنندگی کی دوا کریں … وہ سوہروردی ، بھٹو ، بی بی کے بعد چوتھا ایسا لیڈر ہے .. جو کچھ سیکھ چکا ہے
8 comments:
REAL FACE OF SHAHEEN SEHBAI [Past History]:
Shaheen Sehbai praises Asif Ali Zardari.
Issue No 26, Jan 20-26, 2003 ISSN:1684-2075 satribune.com Will You Please Let Asif Ali Zardari Go! by Shaheen Sehbai
http://chagataikhan.blogspot.com/2009/11/shaheen-sehbai-praises-asif-ali-zardari.html
The article of hamid mir is showing the words coming from any Taliban Leader.. He had shown his symapthy with Taliban by saying that the Operation in Swat and the recent Operation in Waziristan is Musharraf's policy. I think he is weak in history because there was no operation held in Musharraf's Dictatorship against Talibanization.. Government have to ban this PRO-TALIBAN Anchors Channel JEW NEWS, they had planned to ruin our Country and they want there Leaders (TALIBANS) to rule our sweet Homeland PAKISTAN.. God Bless Pakistan from these traitors Ameen.. PAKISTAN PAYENDABAD !!
Shaheen Sehbai routs NAB [PAST HISTORY]
Shaheen Sehbai: Accountability of Benazir & Zardari.
http://chagataikhan.blogspot.com/2009/11/shaheen-sehbai-accountability-of.html
Well done Aamir. Keep holding the mirror to these Talibanic media criminals!!!!!!
Well well
dangar Doctor shahid masood phunch gya na phr usi darwazay par jis par tabbbara kartay kartay nahi thakta... Zardari shb nay bht accha kia...
mera mashwara hai k aisay insan ko jo apni sahafat ki zamaydariyoon ko na samjhay sahafi baradari ko khud bahar nikalna chahiyee.
This once again reminds me of the courage and determination asif zardari showed for the last 11 years in jail. i think the poelpe of pakistan have spoken out in gilgit and let us not just assume these tv anchors are worth bringing governments down. the poele of pakistan will resist any move to destabilize the government and the presidetn of pakistan. Dr shatir Manhoos has been saying things out of context targeting asif zardari and he forgets his honeymoon with musrraf when he appointed him MD PTV. asfi zardari has got the mandate of the poeple and only and only the peole of pakistan will decide for the government. no individual has a damn right to talk about mid term elections and another coup. it seems these peole have learned nothing from the history
kehtay hain Pyasa Kunwain k pass jata hai Pyas bhujanay Kunwa khud chal k nahi aya karta.. lekin Lanat hai Shatir Manhoos k tumhay Samandar say bhi aik qatra nahi mil saka.. kuyn k establishment nay 8 saal musharaf dor main jo namak tumhay khilaya hai us main namak harami nahi karoo gay.. kehtay hain bayimani b imadari say karni chahiyee...
Zardari shb ko Saif Ur rehman jaisa zameer farosh nahi jhuka saka.. PPP ko Jatoi, Leghari, Khar jaisay Namak haram khatam karnay ki khohish liyee apna syasi careear yateem kar gayay... Safdar Abbasi aaj kal unhio k naqas e Qadam par chal rahay hain..
Pakistan k acchay k liyee mian nay kabhi SHatir Manhoos say koi kalmaat nahi sunay.. kehtay hain apnay aap ko DR Shahid masood.. Aik parha likha intelectual ... lekin zaruri nahi k Ilm ka hona insan k parhay likhay honay ki nishani hoti hai..
Ilm Abu Jehal k pass bhi bht tha lekin Rasool Pak s.a.w nay usay Abu-Jehal kaha....
So Stop proving ur self from Abu-Jehal tribe..
I don’t know what the key to success is, but the key to failure is trying to please everyone. Shahid Masood has a poor track record and he is famous in spreading disinformation chaos amongst people. He can never be trusted; He is a manipulator and a blackmailer who has bulldozed his own way. He sold his conscience all this time everyday because he perceived a demand in the market. He always sells himself for the right price! I surmise he will continue what he is best at manufacturing disinformation, produce evil, and supervise its distribution in the market. I always remember not to criticize the person, but to criticize their negative actions. Media must overview black sheep like Shahid Masood, Shaheen Sehbai and kick them out of park. I hate them because they are dubious in nature and they can go to any extent for their personal cause. I have been constantly seeing that they are making conspiracies against President Zardari and PPP leadership and now they plan to meet President. Nobody is going to feel regret from them as they are snubbed by President Zardari and refused to meet them. Both are agents and promote its interest leaving Pakistan on side.
Post a Comment
1. You are very welcome to comment, more so if you do not agree with the opinion expressed through this post.
2. If you wish to hide your identity, post with a pseudonym but don't select the 'anonymous' option.
3. Copying the text of your comment may save you the trouble of re-writing if there is an error in posting.